دنیا کے سب سے بڑے دستاویز افشاء کے پنامہ پیپر لیک معاملے میں پاکستان کے مختلف شعبوں سے جڑے 259 لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں۔
پاکستان کے اخبار 'دی ڈان' کے مطابق بین الاقوامی
تحقیقاتی صحافی یونین ( آئي سی آئی جے) کی جانب سے کل شام آن لائن جاری ہونے والی ڈیٹا بیس میں اس کا انکشاف ہوا۔
پنامہ پیپر لیک سے جڑے پاکستانیوں کے نام آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ پر دیئے گئے ہیں۔